انٹرنیشنل گولز کی سنچری، رونالڈو دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 10 ستمبر 2020
35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی100 سے زائد (109) گول کرچکے ہیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی100 سے زائد (109) گول کرچکے ہیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

اسٹاک ہوم:  پرتگالی اسٹرائیکرکرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے، انھوں نے گذشتہ روز سوئیڈن کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ میچ میں 2 گول سے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔

35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی100 سے زائد (109) گول کرچکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔