- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
شعیب ملک کی 7 ماہ بعد اہلیہ اور بیٹے سے ملاقات
شعیب ملک کی 7 ماہ کے طویل عرصہ کے بعد اپنی فیملی سے ملاقات ہوگئی۔
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن اور سفری پابندیوں کے باعث آل راﺅنڈر اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان سے نہیں مل پائے تھے، انہوں نے اس مقصد کیلیے انگلینڈ میں اسکواڈ کو بھی تاخیر سے جوائن کیا لیکن موقع نہیں بن پایا۔
شعیب ملک پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہونے کے بعد انگلینڈ میں ہی رک گئے تھے، اب دبئی میں اپنی فیملی کیساتھ ہیں، آل راﺅنڈر کی اگلی مصروفیت اکتوبر کے آخر میں زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے ثانیہ مرزا نے یوایس اوپن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اس لیے اس فیملی کو ایک ساتھ وقت گزارنے کیلیے خاصا وقت مل جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔