- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
آپ کے جذباتی الفاظ نفسیاتی اور جسمانی صحت کی نشاندہی کرتے ہیں
پٹس برگ: نفسیاتی ماہرین نے ایک دلچسپ تحقیق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی جانب سے جذبات اور احساسات بھری زبان اور تحریر کو دیکھتے ہوئے اس کی دماغی، جسمانی اور نفسیاتی صحت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
یعنی اگر آپ اپنی گفتگو میں کسی صورتحال کو بیان کرنے کے لیے احساسات اور جذبات کے لیے منفی الفاظ استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کی جسمانی اور دماغی صحت کی ناسازی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف پٹس برگ اسکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے کی ہے اور اس کی تفصیلات نیچر میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔
دوسری جانب اگر آپ کی گفتگو مثبت جذبات کے الفاظ اور احساسات سے بھرپور ہے تو یہ اچھی دماغی اور جسمانی صحت کی علامت ہے۔ یعنی کسی کے منفی الفاظ اس سے مثبت جذباتی صحت کو ظاہر کرتے ہیں جو ایک تندرست دماغ کی علامت بھی ہے۔
یونیورسٹی آف پٹس برگ سے وابستہ پی ایچ ڈی طالبہ ویرا وائن نے کہا کہ ہماری زبان سے ادا ہونے والے الفاظ ہمارے جذبات کو ظاہر کرتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہم اپنے احساسات کا اظہار کئی طرح سے کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے 35 ہزار بلاگ کا جائزہ لیا اور 1500 سے زائد طالبعلموں کے احساسات کا اظہار (اسٹریم آف کانشیئسنس) کا جائزہ لیا۔
جن افراد نے پریشانی ، تنہائی اور اس سے وابستہ منفی الفاظ استعمال کئے ان کی صحت دیگر کے مقابلے میں بہتر نہ تھی۔ اس کے برخلاف جنہوں نے مثبت احساسات اور پرجوش انداز والے الفاظ لکھے وہ ان کی مجموعی بہتر صحت کو ظاہر کررہے تھے۔ ان افراد میں ڈپریشن بھی کم تھی۔
اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہمارے الفاظ خواہ وجذبات کا اظہار کریں یا احساسات کو وہ ہماری عمومی صحت کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔