- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
بلوچستان سے سینیٹ کی نشست پر بی اے پی کے خالد بزنجو کامیاب
کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں بی اے پی کے امیدوار خالد بزنجو کام یاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل بزنجو کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر آج ہفتے کو ضمنی انتخاب منعقد ہوا جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد بزنجو، جمیعت علمائے اسلام کے غوث اللہ اور تحریک انصاف کے ڈاکٹر منیر بلوچ امیدوار تھے تاہم تحریک انصاف کی جانب سے بی اے پی کی حمایت کے اعلان کے بعد بی اے پی اور جے یوآئی کے مابین مقابلہ ہوا۔
صوبائی اسمبلی کے مجموعی طور پر 64 میں سے 61 ووٹ ڈالے گئے۔ رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری، نو رمحمد اتمان خیل اور مولوی نوراللہ نے ووٹ کاسٹ نہیں کئے۔ کاسٹٰ کیے گئے ووٹوں میں سے 38 ووٹ حاصل کرکے بی اے پی کے امیدوار خالد بزنجو کام یاب قرار پائے جب کہ مقابل امیدوار غوث اللہ نے 21 ووٹ حاصل کیے اور دو ووٹ مسترد ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔