- لاہور کے قریب جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی، مسافر محفوظ
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
پیپلز پارٹی کی اے پی سی؛ شہباز شریف اور فضل الرحمن نے شرکت کیلیے ہامی بھرلی
پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کردیے، اپوزیشن جماعتوں نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفود تشکیل دے دیئے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان نے بھی شرکت کے لیے ہامی بھرلی، ن لیگ کا سات رکنی وفد شہباز شریف کی قیادت میں اے پی سی میں شرکت کرے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے سات رکنی وفد میں شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق بھی شامل ہوں گے۔
مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں تین رکنی وفد اے پی سی میں شریک ہوگا جب کہ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے امیر حیدر ہوتی اور میاں افتخار شریک ہوں گے۔ نیشنل پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالمالک اور سینیٹر میر کبیر، ایوب ملک وفد میں شامل ہیں۔
اسی طرح جعیت علمائے پاکستان کے وفد میں شاہ اویس نورانی، اویس ہاشمی اور دیگر رہنماء شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔