- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
جوفرا آرچر نے اہل خانہ کے لیے لاکھوں ڈالرز کو ٹھوکر ماردی
لاہور: انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے لاکھوں ڈالرز کمانے کو ٹھوکر مار دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر نے بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے ہوبارٹ کی طرف سے بھاری معاوضے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ ہوبارٹ کی طرف سے کھیلنے کی خوشی ہوتی لیکن اب مجھے اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنا ہے، فروری سے اپنی فیملی سے نہیں مل سکا۔
جوفرا آرچر نے کہا کہ بائیو سیکیور ماحول میں ایک لمبے عرصے تک رہنا بہت چیلنجنگ ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ اب مزید اس ماحول میں رہنے کی مجھ میں طاقت ہے، ڈالرز کمانے کے لیے اب بائیو ببل میں رہنے سے بہتر ہے کہ اپنی زندگی سے لطف اٹھاؤں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔