- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
انگلینڈ2015 سے کینگروزکیخلاف نہ ہارنے کا ریکارڈ برقرار رکھنے کیلیے تیار
مانچسٹر: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہونے کی وجہ سے دونوں ہی ٹیمیں ٹرافی پر قبضے کیلیے بے قرار ہیں،انگلش ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈز پر 2015 سے کینگروز کے خلاف سیریز نہ ہارنے کا ریکارڈ برقرار رکھنے کی بھی خواہاں ہے۔
پلیئنگ الیون میں معین علی اور مارک ووڈ کی جگہ لینے والے کرن برادرز اب تک کافی متاثر کن ثابت ہوئے ہیں، انھیں تبدیل کیے جانے کا امکان بہت کم ہے۔
دوسری جانب اگرآسٹریلوی الیون میں سر پر چوٹ کھانے والے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ کی واپسی ہوئی تو مارکس اسٹوئنس کو باہر بیٹھنا پڑے گا۔
جوئے روٹ کو 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلیے مزید 38 جبکہ ایرون فنچ کو 5 ہزار کے سنگ میل پر پہنچنے کیلیے 29 رنز درکار ہیں، اگر گلین میکسویل 45 رنز بناتے ہیں تو ان کے 3000 رنز مکمل ہوجائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔