- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال احمد پر ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
پشاور موٹروے پر گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
پشاور: موٹروے ٹول پلازہ کے قریب اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ڈی ایس پی چمکنی کے مطابق پشاورموٹروے ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی اورملزم کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔
ڈی ایس پی کے مطابق ناکہ بندی پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 278 پستول، 40 بندوقیں اور 5 ہزار کاتوس برآمد کرلئے گئے، اور اسلحہ اسمگلر کو گرفتارکرلیا جس کا تعلق ضلع ملاکنڈ سے ہے، ملزم کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔