- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
افغان لیگ؛ ٹیم کا مالک کھلاڑی بن کرمیدان میں اتر گیا
کابل: افغان کرکٹ لیگ میں ٹیم کا مالک کھلاڑی بن کر میدان میں اتر گیا۔
فرنچائز کرکٹ میں پہلی بار ایک ٹیم مالک کے ہی کھلاڑی بن کر میدان میں اترنے کا واقعہ پیش آیا ہے، افغان ٹی 20 لیگ میں کابل ایگلز کے مالک پر باقی سیزن کیلیے پابندی عائد کردی گئی۔
40 سالہ عبدالطیف ایوبی اسپین غر ٹائیگرز کے خلاف میچ کی الیون میں شامل ہوگئے، ایک میڈیم فاسٹ بولر کے طور پر انھوں نے اپنے واحد اوور میں 16 رنز دیے۔ ان کی ٹیم یہ اوے میچ جیت گئی، ایوبی نے بیٹنگ نہیں کی مگر یہ معاملہ سامنے آنے پر ان پر باقی سیزن کیلیے پابندی عائد کردی گئی۔
ٹیم کا ممبر نہ ہونے کے باوجود انھوں نے اپنی سائیڈ کی مضبوط پوزیشن دیکھ کر ڈیبیو کی ٹھانی، میدان میں غیرقانونی انٹری کی وجہ سے وہ منتظمین کی نظر میں آگئے۔
صورتحال اس وقت اور بھی خراب ہوگئی جب ایوبی ایک کمنٹیٹر سے بھی الجھ بیٹھے جس کی وجہ سے انھیں ڈسپلنری کوڈ کی خلاف ورزی کا بھی مرتکب قرار دے دیا گیا، ان پر 30 ہزار افغان کرنسی جرمانہ عائد ہوا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی ٹیم کابل ایگلز نے بعد ازاں فائنل میں مساینک نائٹس کو9 رنز سے مات دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔