- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
جنسی زیادتیوں کے خلاف جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے باہر دھرنا
لاہور: سانحہ موٹر وے سمیت ملک میں خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات اور پنجاب میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب تک مارچ کرکے مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔
جماعت اسلامی کے کارکن فیصل چوک میں جمع ہوئے اور نمازظہر کی ادائیگی کے بعد وزیراعلی ہاؤس کی طرف مارچ کیا جہاں انہوں دھرنا دے دیا۔
جماعت اسلامی کے زیراہتمام بچوں بچیوں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، موٹروے سانحے اور حکومت پنجاب کی نا اہلی کے خلاف عوامی احتجاجی دھرنا، شرکاء مال روڈ پر وزیراعلی ہاؤس کی طرف مارچ کر رہے ہیں#JIDharnaAgainstRapists pic.twitter.com/dOZL6SOfD1
— Jamaat-e-Islami (@JIPOfficial) September 17, 2020
دھرے میں ہزاروں مرد و خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ مظاہرین موٹروے کیس کے ملزمان سمیت جنسی زیادتی کے دیگر ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
شرکاء نے سانحہ موٹروے اور امن و امان کی بدترین صورتحال کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی بدانتظامی اور نااہلی کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔
ایوان وزیراعلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے واٹر کیننن بھی طلب کرلی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔