انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: بابر اعظم کی گلیمورگن کے خلاف سنچری

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 18 ستمبر 2020
بابر اعظم تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے۔ فوٹو : اے ایف پی

بابر اعظم تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے۔ فوٹو : اے ایف پی

 لاہور: انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بابر اعظم نے بیٹ پر جمی گرد جھاڑ لی۔

بابر اعظم نے گلیمورگن کیخلاف ناقابل شکست سنچری بنا کر ابتدائی ناکامیوں کا ازالہ کردیا،وہ 2019 سے اب تک 4 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے واحد بیٹسمین ہیں۔

بابر اعظم تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔