- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
ملکہ حسن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں کمشنر گرفتار
کوگی: افریقی ملک نائجیریا کی ریاست کوگی کی ملکہ حسن ایلزبتھ اوینیی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں واٹر ریسورسز کے کمشنر عبدالمومونی ڈانگا کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ملکہ حسن نے چند روز قبل اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا تھا کہ کمشنر برائے واٹر ریسورسز کو اپنے بہن بھائیوں کا خٰیال رکھنا چاہیئے بالخصوص اس بہن کا جو میری دوست بھی ہے۔
کمشنر کو یہ پوسٹ سخت ناگوار گزری اور اس نے ملکہ حسن کو اغوا کروالیا، اغوا کاروں نے ایلزبتھ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیئے اور برہنہ کرکے ویڈیو بنائی۔
کمشنر نے ملکہ حسن کی برہنہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ دو دن بعد کمشنر کے چنگل سے آزادی ملنے کے بعد ملکہ حسن نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔
پولیس نے تحقیقات کے بعد کمشنر کو مکروہ فعل میں ملوث پایا اور انہیں حراست میں لے لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔