آئی پی ایل میچ کے دوران روی چندرن ایشون انجرڈ ہو گئے

اسپورٹس ڈیسک  منگل 22 ستمبر 2020
چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی۔ فوٹو: فائل

چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی۔ فوٹو: فائل

 دبئی: کنگز الیون پنجاب سے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے آف اسپنر روی چندرن ایشون انجرڈ ہوگئے۔

چندرن ایشون اپنی ہی بولنگ پر ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش میں بْری طرح گرے جس سے کندھے میں چوٹ آئی، البتہ کپتان شریاس آئیر کے مطابق امید ہے روی چندرن ایشون اگلے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے، وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔