اے پی سی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب

نمائندہ ایکسپریس  منگل 22 ستمبر 2020
اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔  فوٹو : فائل

اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل(بدھ)کوطلب کرلیا گیا۔

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔