- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
بھارت ؛ لفٹ میں بارش کا پانی بھر جانے سے فلیٹ کے چوکیدار ہلاک
ممبئی: طوفانی بارش کے دوران ایک فلیٹ کے دو گارڈز پانی کی موٹر بند کرنے میزنائن سے زیر زمین منزل پر پہنچنے جہاں لفٹ خراب ہوگئی اور لفٹ میں پانی بھر جانے کی وجہ سے دونوں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ شہر کے مرکز میں واقع ایک فلیٹ کے دو گارڈز بھی لفٹ میں بند ہوگئے جس میں پانی بھر گیا اور دونوں محافظ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈز میزنائن سے بیسمنٹ میں پانی کی موٹر بند کرنے گئے جہاں ہر طرف بارش کا پانی تھا اور بدقسمتی سے لفٹ خراب ہوگئی۔ گارڈز مدد کے لیے ایمرجنسی بٹن دباتے رہے لیکن ساری کوششیں بے کار گئیں۔
ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے امدادی کام کا آغاز کرتے ہوئے پانی میں ڈوبی لفٹ کے دروازوں کو کھولا تو اندر سے دونوں چوکیدار کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت 32 سالہ ضمیر احمد اور 37 سالہ شہزاد میمن کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔