- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
’کچرا اٹھاؤ تصویر بناؤ‘ محکمہ بلدیات سندھ کی صفائی مہم شروع
کراچی: محکمہ بلدیات سندھ نے ’کچرا اٹھاؤ اور تصویر بناؤ‘ کے نام سے صوبے میں صفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے میں صفائی مہم اور سوشل میڈیا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے تمام بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو نیا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔
حکمنامے میں سندھ کی تمام بلدیاتی کونسلز کو بڑے پیمانے پر صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلدیاتی کونسلز کے پاس بجٹ موجود ہے اب وہ کام کرکے دکھائیں، ’کچرا اٹھاؤ اور تصویر بناؤ‘ مہم میں بلدیاتی کونسلز کو تشہیری مہم کے لیے خصوصی اقدامات کرنا ہوں گے، کچرا اٹھانے کےساتھ تصاویر لازمی بنائی جائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔