- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
کراچی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی
کراچی: شہر کے بیشتر علاقوں میں پوری رات بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور عوام گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی۔
کراچی کےعلاقے کلفٹن، ڈی ایچ اے، پی ای سی ایچ ایس، برنس روڈ، نارتھ کراچی، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، اختر کالونی، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، کورنگی، سائٹ ایریا، بلدیہ ٹاؤن، ملیر، سعودآباد، ماڈل کالونی اور اورنگی ٹاون سمیت متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہی۔ جب کہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں بھی دو سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
دوسری جانب کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کا پریشر کم ہونے سے پاور پلانٹس سے بجلی کم بن رہی ہے، شہر کو 300 سو میگا واٹ کے قریب شاٹ فال کا سامنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔