- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
برطانیہ ؛ دوران تفتیش ملزم نے پولیس آفیسر کو قتل کرکے خود کو گولی مار لی
لندن: برطانیہ کی ایک جیل میں ملزم نے تفتیش کے دوران پولیس آفیسر کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی لندن کی ایک جیل میں دوران تفتیش 23 سالہ قیدی نے فائرنگ کرکے انویسٹی گیشن آفیسر کو قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مارلی۔ نوجوان قیدی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جس وقت 40 سالہ آفیسر کو لایا گیا وہ آخری سانسیں لے رہے تھے انہیں بچانے کی حتی الامکان کوشش کی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ گولی نہایت قریب سے ماری گئی تھی اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث وہ بچ نہ سکے۔
میئر لندن صادق خان نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس آفیسر کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے جب کہ آفیسر کی آخری رسومات میں پولیس اور سرکاری حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔