- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
فرانس؛ گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر چاقو بردار شخص کا حملہ
پیرس: نبی آخری الزماں کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے رسوائے زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں بدنام زمانہ میگزین چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے نزدیک چاقو بردار شخص نے راہگیروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پولیس نے چاقو بردار شخص کے حملے کی اطلاع ملتے ہی چارلی ہیبڈو کے دفتر سمیت پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور ایک شخص کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر حملہ آور ہی ہے۔ قبل ازیں پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور دو ہیں۔
یہ خبر پڑھیں : فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کا گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان
چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر پر حملہ اس وقت کیا گیا ہے جب حال ہی میں عدالت میں 14 مشتبہ افراد کیخلاف سماعت کا آغاز کیا گیا ہے جن پر 2015 میں گستاخانہ خاکے شائع ہونے کے بعد چارلی ہیبڈو کے دفتر پر مسلح حملے میں 12 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔