- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ابھی صرف ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے فون ڈیٹا لیک کیا تو قیامت آجائے گی، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ابھی تو ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے ان کا فون کا ڈیٹا لیک کیا تو قیامت آجائے گی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن کو ایک اور وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی صرف ملاقاتوں کا ذکر کیا، ان کا فون ڈیٹا لیک کیا تو قیا مت آجائے گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید
انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی تقریر جندال کی تقریر تھی، مریم نواز نے پہلے بھی نواز شریف کو مروایا اور اب بھی مروائیں گی، دھرنا ہو گا نہ استعفے ہوں گے، یہ لوگ کسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی نہیں لائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :عسکری قیادت سے (ن) لیگ کی 2 ماہ کےدوران دو ملاقاتیں ہوئیں، شیخ رشید
وزیر ریلوے نے کہا کہ کرپشن سے جو گند پھیلا ہے اسے وزیراعظم عمران خان ختم کریں گے۔ انہوں نے مہنگائی بڑھنے کا اعتراف بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔