- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
3 بہنوں کو بھائی سمیت قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس نے 3 بہنوں کو بھائی سمیت قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم غلام عباس کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم غلام عباس کے خلاف 4 افراد کو قتل کرنے کے 2 الگ الگ مقدمات درج کیے گئے تھے، قتل کی واردات میں ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی خرم شہزاد کی دوسری بیوی اریج کنول کو زخمی جب کہ دیگر 3 بہنوں فائزہ کرن، صباحت ارم اور حرا اور ان کے بھائی حیدر علی کو قتل کردیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ سی پی او احسن یونس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں جنہوں نے انتھک کوششوں کے بعد ملزم کو واردات کے 24 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو تھانہ ایئرپورٹ کی حوالات میں بند کیا گیا ہے، صبح عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔