- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
خیبرایجنسی میں مسلح افراد کا نیٹوٹرالرزپرحملہ؛ گاڑیاں نذرآتش
باڑہ: باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالرمیں موجود نیٹوکے چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالر میں موجود نیٹوکی چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا تاہم ڈرائیورمحفوظ رہے۔
باڑہ۔ فرنٹیر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو ٹرالرز پر فائرنگ دو ٹرالرز پر لدھے ہوئے 4 بکتر بند گاڑیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ ذرائع pic.twitter.com/N6PV2xmjmu
— JB (@JBaghwan) October 16, 2020
اس موقع پرسیکیورٹی فورسزاورمقامی پولیس نے پہنچ کرعلاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ ریسکیوکا کام تاحال جاری ہے تاہم گاڑیاں آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طورتباہ ہوچکی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔