عمر گل کے 20 سالہ پروفیشنل کیریئر کا سورج غروب ہوگیا

پی سی بی نے کامیاب کیریئر پر عمرگل کو سراہتے ہوئے خیرسگالی کا پیغام جاری کیا ہے۔


Sports Reporter October 17, 2020
پی سی بی نے کامیاب کیریئر پر عمرگل کو سراہتے ہوئے خیرسگالی کا پیغام جاری کیا ہے۔ فوٹو: پی سی بی

عمر گل کے 20سالہ پروفیشنل کیریئر کا سورج غروب ہوگیا۔

عمر گل کے 20سالہ پروفیشنل کیریئر کا سورج غروب ہوا جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کی وجہ سے سدرن پنجاب کیخلاف مقابلہ ان کا آخری میچ ثابت ہوا، میدان میں ساتھی کھلاڑیوں و آفیشلز نے عمر گل کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پی سی بی نے بھی کامیاب کیریئر پر عمرگل کو سراہتے ہوئے خیرسگالی کا پیغام جاری کیا ہے۔

مقبول خبریں