- پنجاب کا ضمنی الیکشن پہلے سے پلان تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
کورونا کی دوسری لہر کے باعث قطر ایئرویز نے طیارے گراؤنڈ کردیئے
دوحہ: کورونا کی دوسری لہر کے باعث قطر ایئرویز نے اپنے طیارے گراؤنڈ کردیئے اور آئندہ دو برس تک ان طیاروں کو استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی اس قومی فضائی کمپنی ایئر ویز نے کورونا وبا کے باعث آئندہ دو برسوں کے لیے اپنے ایئر بس A380 طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قبل ازیں قطر ایئر ویز نے اس سلسلے میں اپنے ان سُپر جمبوز کو 2021 میں دوبارہ سے بروئے کار لانے کا عندیہ دیا تھا تاہم اب ایئر لائن نے دو سال تک طیاروں کو استعمال نہ کرنے کا بیان سامنے آیا ہے۔
ایئر ویز کے چیف ایگزیکیٹو اکبر الباقر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث فضائی پروازیں کئی ماہ سے معطل ہیں جس کے باعث بزنس کو شدید نقصان پہنچا ہے گو ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ سفری پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے لیکن یہ بہت ناکافی ہیں جس میں اخراجات زیادہ ہیں اور منافع بالکل نہیں ہو رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔