- علومِ کائنات اور مطالعہ
- پی سی بی نے پاکستان سے باہر نشریاتی حقوق کے معاہدے کرلیے
- پاکستانی کرکٹرز بائیو ببل میں ایڈجسٹ ہوگئے
- کوروناوبا؛ مزید 47 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد
- شاداب خان کا خلا پُر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار
- محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلد بازی میں کیا، عمران نذیر
- پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس بہت حساس، عوامی سطح پر سماعت نہیں ہوسکتی، الیکشن کمیشن
- پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری پر فیصلہ نہ ہوسکا
- آئی ٹی برآمدات میں اضافہ، 6 ماہ میں 958 ملین ڈالرز موصول
- ہچیسن پورٹس نے 30 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز کی ہینڈلنگ کا سنگ میل عبور کر لیا
- گوجرانوالہ؛ شوہر نے بیوی اور 4 بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا
- بلوچستان میں سالانہ 10ارب روپے کی گیس چوری
- سادھوکے؛ جی ٹی روڈ پر مزدا کی ٹکر سے 3 نوجوان جاں بحق
- شہریوں کو مفت قانونی مشورے فراہم کرنے کی سروس کا آغاز
- مون سون میں فصلوں کا نقصان، سندھ حکومت نے کاشت کاروں کے متعدد ٹیکسز معاف کردیے
- یوکرین کے نرسنگ ہاؤس میں آتش زدگی سے 15 افرادہلاک، 11 زخمی
- امریکا فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ان کا حق دلانے میں کردار ادا کرے، فضل الرحمان
- 2006ء میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے دو متحدہ کارکنان گرفتار
- ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 5 ماہ سرپلس رہنے کے بعد پھر خسارہ میں تبدیل
- سندھ میں ہزاروں جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے پنشن فراڈ کا اسکینڈل 10 ارب تک پہنچ گیا
روز ویلٹ ہوٹل کسی صورت فروخت نہیں کریں گے؛ ارشد ملک

ایک سال قبل یہ منافع بخش ادارہ تھا اب کیسے خسارے میں چلا گیا؟ چیئرمین کمیٹی ۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے نیو یارک کے روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل کے بارے میں کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کو کسی صورت فروخت نہیں کیا جائے گا بلکہ ہوٹل کی تعمیر نو کرنے کا آپشن پلان میں موجود ہے۔
انہوں نے کہا ہوٹل کی تزئین و آرائش یا اس کی تعمیر نو کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، روز ویلٹ ہوٹل کو رینوویٹ کریں گے یا پھر ڈیمولش کر کے سو منزلہ عمارت بنائی جائے گی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن چئیرمین کمیٹی کا اجلاس مشاہد اللہ خان کی زیر صدارت ہوا جس میں سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے روز ویلٹ ہوٹل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔