- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
بہت سی اداکاراؤں نے اپنا مقام بنانے کیلئے فحاشی کا سہارا لیا، اداکارہ میرا
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بہت سی اداکاراؤں نے انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے فحاشی کا سہارا لیا لیکن وہ پھر بھی ناکام رہیں۔
ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق میرا کا کہنا ہے کہ شوبز میں شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے مقام حاصل کیا لیکن میرے نزدیک بہت سی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنا مقام بنانے کے لیے فحاشی کا سہارا لیا لیکن اس کے باوجود وہ ناکام رہیں۔
اداکار نے کہا کہ میری ہم عصر اداکارائیں جلد ہی اپنے گھروں میں بیٹھ گئیں لیکن میری پر فارمنس کو ہمیشہ پسند کیا جا تا رہا یہی وجہ ہے کہ اب بھی ملک بھرسے لائیو شوز کی آفرز ملتی ہیں اور مجھے اس بات پر بے انتہا خوشی ہے۔
اداکار میرا کا کہنا ہے کہ میں آج بھی اداکاری میں منفرد پرفارمنس دے کر شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں لیکن کون نمبر ون اداکارہ ہے؟ اس کا فیصلہ میں نے یا کسی اور اداکارہ نے نہیں بلکہ شائقین نے کرنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔