جہانیاں میں 7 سالہ یتیم بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

نمائندہ ایکسپریس  جمعـء 30 اکتوبر 2020
نمکو فروخت کرنے والا اشتیاق بچی کو ورغلا کر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور پر وہ بھاگ گیا، پولیس۔ فوٹو: فائل

نمکو فروخت کرنے والا اشتیاق بچی کو ورغلا کر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور پر وہ بھاگ گیا، پولیس۔ فوٹو: فائل

جہانیاں: نمکو بیچنے والے کو 7 سالہ یتیم بچی سے زیادتی کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔

نواحی علاقہ چک109دس آر کی بیوہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 7سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ نمکو فروخت کرنے والا اشتیاق بچی کو ورغلا کر لے گیا اور اس سے زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور پر وہ بھاگ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔