- وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پرعوام اورحکومت کو مبارکباد
- ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3افراد ہلاک
- نایاب جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث دو بھارتی خواتین گرفتار
- کراچی میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر مینجر گرفتار
- قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب
- عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوتے ہی وزیراعظم فوری پیٹرول سستا کردیں گے، مریم نواز
- ملک کو تمام مشکل حالات سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں، عمران خان
- عمران خان نے ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف کا دعویٰ
- ڈیڑھ برس سے ہیک سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ تاحال بحال نہ ہوسکا
- وزیراعظم کی مسلم لیگ ق کے صدر سے ملاقات
- جاوید میانداد کا اسکول و کالج کی سطح پر ٹیب بال کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ
- لنڈی کوتل میں مویشی کی خریداری پر جھگڑا، فائرنگ سے ایک جاں بحق
- بھارت سے آزادی کیلئے سکھوں کا اٹلی میں ریفرنڈم، خالصتان کا نیا نقشہ جاری
- پنجاب حکومت کا فرح شہزادی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
- کراچی کی مویشی منڈی میں دو کوہان والے اونٹ خریداروں کی توجہ کا مرکز
- فرح شہزادی کا صوبائی وزرا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان
- بیوی پرتشدد کے ملزم کی گرفتاری کیلیے آنے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ؛ 3 اہلکار ہلاک
- ڈیلیوری بوائے کی گھوڑے پر کھانا پہنچانے کی ویڈیو وائرل
- روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے17 ہزار حجاج کی امیگریشن
- پیٹرولیم نرخوں میں اضافے کے معاملے پر ہم بے بس ہیں، وزیر داخلہ
الاسکا میں بائیڈن کو شکست، ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں میں اضافہ

ریاست الاسکا میں کام یابی کے بعد ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں میں 3 کا اضافہ ہوا ہے(فوٹو، فائل)
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ مد مقابل جو بائیڈن کو ریاست الاسکا میں شکست دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایڈیسن ریسرچ نامی ادارے نے صدر ٹرمپ کو فاتح قرار دے دیا ہے۔ جس کے بعد ان کے حاصلہ کردہ الیکٹورل ووٹس میں 3 ووٹوں اضافہ ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ یہی ادارہ اس سے قبل جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے چکا ہے اور اس کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار صدارت کے لیے مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹ حاصل کرچکے ہیں۔ اس اعلان کے چار دن بعد بھی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہیں کی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: ٹرمپ کا الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنا شرمناک ہے، جوبائیڈن
ریاست الاسکا کے تین الیکٹورل ووٹ ملنے کے بعد بھی امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی کیوں کہ جو بائیڈن کو حاصل برتری کہیں زیادہ ہے جس پر گنتی کے تین ووٹوں سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔
یہ خبر بھی پڑھیے: یروشلم کی بلدیہ نے صدر ٹرمپ کو ملازمت کی پیشکش کردی
دوسری جانب صدر ٹرمپ نے بدھ کے روز بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے انتخابات میں اپنی کام یابی اور نتائج میں دھاندلی کے دعوؤں کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں ںے پنسلوینیا میں بیلٹ پیپز کے ردوبدل کے حوالے سے امریکی اخبار کی ایک خبر کا لنک بھی شیئر کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔