- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
جمعیت کی جدوجہد طلبہ کیلیے قابل تقلید ہے، شیخ شوکت
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی حیدرآباد شیخ شوکت علی، نائب امیر جماعت اسلامی رضوان احمدگدی اور جنرل سیکریٹری حافظ طاہر مجید راجپوت نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی ملک کے لیے نظریاتی اور دفاعی جدوجہد تمام طلبہ تنظیموں کے لیے قابل تقلید ہے۔
تحریک نظام مصطفی، ختم نبوت ﷺ، پاک بھارت جنگیں اور طلبہ کی امداد میں جمعیت نے تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعیت کے 67 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے۔جمعیت کے سابقین نے نیک نامی کمائی ہے، اس نے1965اور 1971کی پاک بھارت جنگوں میں میدان جنگ میں داد شجاعت دی ہے۔
مشرقی پاکستان کے لیے اپنے 10ہزار شہداء کی قربانیاں دی ہیں جن کو دنیا البدر اور الشمس کے نام سے جانتی ہے۔ بنگلہ دیش میں عبدالقادر ملّا شہید وہاں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ رہ چکے ہیں جبکہ تحریک نظام ِمصطفی ﷺ میں یہی طلبہ آگے آگے تھے۔ فتنہ قادیانیت کیخلاف اور ختم نبوتﷺ کے لیے سب سے پہلے جمعیت ہی نے تحریک چلائی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔