آرمی چیف کا کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک  جمعرات 12 نومبر 2020

آرمی چیف نے کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپور حمایت اور عزم کا اعادہ بھی کیا: فوٹو: فائل

آرمی چیف نے کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپور حمایت اور عزم کا اعادہ بھی کیا: فوٹو: فائل

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرراجا فاروق حیدرکی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔

آرمی چیف نے ملاقات میں کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپورحمایت اورعزم کا اعادہ بھی کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔