- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
حافظ آباد میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
حافظ آباد / پنڈی بھٹیاں: پنڈی بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔
حافظ آباد میں پنڈی بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان پیش آنے والا حادثہ اس قدر شدید تھا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں دور دور جا گریں سیالکوٹ سے سرگودھا جانے والی بس نمبر FDO-2173 ٹاہلی گورائیہ کے قریب مخالف سمت سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، ٹرالی پر دھان کی بوریاں لوڈ تھیں، زخمیوں ٹراما سنٹر حافظ آباد اور تحصیل اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں جب کہ مرنے والوں کی فوری شناخت نہ ہو سکی۔
انچارج ریسکیو احمد کمال کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں بس سے دور دور سڑک پر جا گریں۔ حادثے کے بعد دونوں ڈرائیور موقع سے فرارہو گئے۔ پولیس نے ٹریکٹرٹرالی اور بس کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔