- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
استثنیٰ حاصل ہے،بچوں کوکھیلنے دیں، یوسف گیلانی
اسلام آ باد / ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل میں میرے استثنیٰ کو تسلیم کیا ہے، پاکستان کے جتنے بھی کیسز ہیں سب کی تفتیش مجھ سے کر بھی لیں تو پروا نہیں۔
میڈیا سے گفتگو اورایک انٹرویو میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ استثنیٰ کے باعث حج اور او جی ڈسی ایل کیس میں صرف میرا وکیل پیش ہوا اوراسی موقف پرتاحال قائم ہوں، باقی بچے کھیل رہے ہیں ان کو کھیلنے دیں۔انھوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تحفظات ہیں، تاہم سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سردجنگ سیاست کا حصہ ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کا حق صرف حکومت کو دیا ہے اور اب وفاقی حکومت جو بھی فیصلہ دے گی اس کی حمایت کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔