- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیا کپ؛ ڈالرز دیکھ کر سری لنکا کی آنکھوں میں چمک آ گئی
- پاکستان کے ٹاپ پر پہنچنے کا راستہ بے حد دشوار
- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- ناسا کا کیپ اسٹون سیٹلائٹ سے رابطہ بحال
- برطانیہ اور امریکا نے چین کو 'خطرناک' قرار دے دیا
- پی ٹی آئی نے شکست دیکھ کر سینٹ ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا، شرجیل انعام میمن
- کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
- بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکمراں جماعت میں کوئی مسلمان وزیر شامل نہیں
- سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، سپاہی شہید
- پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5 امیدوار کامیاب
- بشری بی بی کی مبینہ آڈیو کی فرانزک ہونی چاہیے، فواد چوہدری
- خیبر پختونخوا حکومت کا فروغِ تعلیم کیلئے طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں مسلح افراد تین ساتھیوں کو تھانے سے چھڑا کر لے گئے
- بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ
- قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
- عمران ریاض کے خلاف درج مقدمے میں ایف آئی اے کی تمام دفعات غیر قانونی قرار
- دریائے جہلم میں ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے
- حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم
- قومی اقتصادی کونسل نے حیدر آباد تا سکھر موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی
ایک درخت کاٹنے کا جرمانہ: 127 کروڑ روپے!

سعودی عرب میں درختوں کو کاٹنے اور ماحول کو نقصان پہنچانے پر 80 لاکھ ڈالر جرمانے اور 10 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ فوٹو: فائل
ریاض: سعودی عرب میں اب قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ سزا زیادہ سے زیادہ 10 برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی صورت میں بھی لاگو کی جاسکتی ہے۔
حال ہی میں سعودی عرب نے 2030 سعودی عرب وژن کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ملک میں ماحولیاتی پائیدار ترقی کو یقینی بنائے جائے گا۔ پہلا منصوبہ اپریل 2021 تک ختم ہوگا جسے منصوبے کو ’چلو (ملک کو ) سرسبز بنائیں‘ کا نام دیا گیا ہے۔
تاہم سعودی عوامی قانون ساز ادارے نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے
’ درختوں کا کاٹنے، جڑی بوٹیوں، نباتات اور پودوں کو جڑ سے اکھاڑنے، پتوں اور تنوں کو نوچنے، چیرنے اور چھیلنے، انہیں منتقل کرنے اور ان کی مٹی کو ہٹانے،‘ والے مجرموں کو زیادہ سے زیادہ سزا اور جرمانہ عائد کیا جائے گا،‘ سعودی عوامی قانون ساز ادارے نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا۔
اسی طرح سعودی وزیربرائے ماحولیات عبدالرحمان الفضلی نے بھی گزشتہ ہفتے اس منصوبے کی تفصیلات بیان کی تھیں۔ اس سے قبل شاہ محمد سلیمان بھی 2016 میں یہ کہہ چکے ہیں کہ سعودی عرب کو معاش کے لیے تیل کی آمدنی پر اپنا انحصار کم کرنا ہوگا۔
سعودی عرب کے ماحولیاتی منصوبوں میں ری سائیکلنگ، سبزہ اگانے اور صحرازدگی کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔