- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- ناسا کا کیپ اسٹون سیٹلائٹ سے رابطہ بحال
- برطانیہ اور امریکا نے چین کو 'خطرناک' قرار دے دیا
- پی ٹی آئی نے شکست دیکھ کر سینٹ ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا، شرجیل انعام میمن
- کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
- بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکمراں جماعت میں کوئی مسلمان وزیر شامل نہیں
- سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، سپاہی شہید
- پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5 امیدوار کامیاب
- بشری بی بی کی مبینہ آڈیو کی فرانزک ہونی چاہیے، فواد چوہدری
- خیبر پختونخوا حکومت کا فروغِ تعلیم کیلئے طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں مسلح افراد تین ساتھیوں کو تھانے سے چھڑا کر لے گئے
- بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ
- قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
- عمران ریاض کے خلاف درج مقدمے میں ایف آئی اے کی تمام دفعات غیر قانونی قرار
- دریائے جہلم میں ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے
- حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم
- قومی اقتصادی کونسل نے حیدر آباد تا سکھر موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی
- پی ٹی آئی کارکن کی معمولی تلخ کلامی پر جدید ہتھیار سے فائرنگ، شہری زخمی
- حکومت کا پاکستان کی 75ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
- عالمی برادری ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، امیرِ طالبان
مداحوں کو مایوس کرنے پر سخت افسوس ہے، وہاب ریاض

لاہور قلندرز سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہونے پر پشاور زلمی کے کپتان افسردہ ہوگئے (فوٹو : فائل)
لاہور قلندر کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف کامیابی کے لیے بہت پرامید تھے، میں نے پلان کے مطابق کھیلا اور ٹیم نے کامیابی حاصل کی جبکہ وہاب ریاض نے کہا کہ مداحوں کی مایوسی پر سخت افسوس ہے۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ اس فتح سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، اتوار کو مثبت سوچ کے ساتھ دوسرے الیمنیٹر میں ملتان سلطان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے کی کوشش کریں گے۔
یہ پڑھیں : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
لاہور قلندر کے کپتان نے کہا کہ مجھے یقین تھا کہ فتح سے ہم کنار ہوں گے، فائنل میں جگہ بنا کر اپنے مداحوں کی خوشیوں کو دوبالا کریں گے، ہمیں یقین تھا کہ ہم اپنے تجربہ کار کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جیت سے ہمکنار ہوں گے۔
ناکامی کے بعد ایونٹ سے باہر ہوجانے والی پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا کہ لاہور قلندر اچھا کھیلی اور جیت گئی، ناکامی پر اپنے مداحوں کو ہونے والی مایوسی پر سخت افسوس ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔