- اسلام آباد میں 2 موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے بعد دھماکہ، 4 افراد زخمی
- پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
- راولپنڈی میں 14 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا قاری اور ساتھی گرفتار
- خضدار میں آزادی چوک پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق
- گوجرانوالہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
- ملتان کے نشتر اسپتال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی
- ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
- ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
- بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب
- الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
- پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع
- 9 حلقوں میں انتخابات روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- معاشی استحکام کیسے ممکن ہے؟
- مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی
- ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے،مائنس ون نہیں آل ہوگا، شیخ رشید
- ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر
- فنڈنگ کیس؛ اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
جام صاحب میں لڑکی اغوا کے بعد قتل، سوختہ لاش مل گئی

13سالہ نمرا کل سے لاپتہ تھی،لاش کھیتوں سے ملی،قاتل گرفتار کیے جائیں، ورثا۔ فوٹو: فائل
جام صاحب: جام صاحب میں کل رات سے لاپتہ 13 سالہ نمرا بچی کو اغوا کے بعد جلا کر قتل کر دیاگیا جب کہ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایم سی اسپتال نوابشاہ منتقل کر دیا۔
جام صاحب پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں میر حسن رند میں گزشتہ روز گھر سے اچانک لاپتہ ہونے والی13سالہ نمرا بنت مختار علی کی لاش مکھی گوٹھ کے قریب کھیتوں سے برہنہ حالت میں ملی ہے۔
پولیس کے مطابق لاش مٹی سے اٹی ہوئی ہے،بچی کے قتل کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلیے پی ایم سی اسپتال نواب شاہ منتقل کر دی۔
ڈاکٹروں کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ نمرا کو جلا کر قتل کیا گیا، بچی سے زیادتی کا پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب ورثا کا کہنا ہے ان کی بچی کل سے غائب تھی، ہماری سے کوئی دشمنی نہیں،پولیس قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔