- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
عرب امارات کے 30 ہزار سے زائد فوجیوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
دبئی: متحدہ عرب امارات کی فوج کے 30 ہزار سے زائد اہل کاروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دی گئی۔
اماراتی فوج کی میڈیکل کور کی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ڈاکٹر عائشہ الزہری نے کہا کہ ملک کی فوج کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بھی اگلے محاذوں پر مصروف عمل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ افواج بنیادی اور ضروری ساز و سامان کی رسد، بیمار افراد کی نقل و حمل جیسے اہم فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس لیے انہیں اور اعلیٰ عسکری قیادت کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دی گئی ہے۔ کورونا وائرس وبا سے قبل بھی امارات کی ملسح افواج ملک میں علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہی تھی۔
یہ خبر بھی پڑھیے: امریکی اور جرمن کمپنیوں نے کورونا ویکسین تیار کرلی
وزارت دفاع میں افواج کے غیر عسکری چیلنجز سے متعلق ہونے والی ورچوئل کانفرنس میں ڈاکٹر زہری کا کہنا تھا کہ افواج میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے پانچ اسکرینگ سسینٹر بنائے گئے۔ اس کے علاوہ امارتی فوجیوں نے ویکسین کی آزمائش میں بھی حصہ لیا۔
متعلقہ خبریں:
- نئی کورونا ویکسین کی تیاری میں ترک جوڑے کا نمایاں کردار
- روس کا بھی 90 فیصد مثبت نتائج کی حامل ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔