- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
پیپلز پارٹی کے دو مزید ارکان سندھ اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی: پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی شرجیل میمن اور فقیر شیر محمد بابلانی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر دونوں ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنی رہائشگاہ پر آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔ اس کے علاوہ علاوہ ازیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر عثمان چاچڑ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جسکے بعد انہوں نے بھی بھی رضاکارانہ تنہائی اختیار کرلی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کے پرسنل سیکریٹری سید وسیم زیدی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔