- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 22 اشتہاری ملزمان گرفتار
لاہور: پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 22 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چیک ڈس آنر کے 04 اشتہاری ملزمان، فراڈ اور امانت میں خیانت کے 02، اقدام قتل کے 03، اغواء کا 01 لڑائی جھگڑے کے06، سوئی گیس چوری کے02 جبکہ پانی چوری کا01 اشتہاری ملزم گرفتار ہوا۔ اسی طرح رابری کے02، ناجائز اسلحہ پر 12مقدمات اور منشیات کے 10 مقدمات درج کیے گئے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: لاہور کے قبضہ مافیا منشا بم کے 4 بیٹے گرفتار
سنگین وارداتوں میں ملوث 01 گینگ کے 03 ممبران گرفتار کرکے 01 عدد موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔ قمار بازی کاایک مقدمہ جبکہ موٹر وہیکل آرڈینس کی خلاف ورزی کا01 مقدمہ درج ہوا۔تھانہ مصطفی آباد میں گٹکا بیچنے پر عطا پان شاپ پر مقدمہ درج کیا گیا۔
اس حوالے سے سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس قانون شکن عناصر کےخلاف گھیرا تنگ کئے ہوئے ہے۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔