- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
فلموں سے سماج میں تبدیلی کی امید بیکار ہے، نصیرالدین شاہ
ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ فلموں کے ذریعہ سماج میں کسی تبدیلی کی امید کرنا بیکار ہے۔
یہ بات انھوں نے ممبئی میں اپنی آنیوالی فلم ’ڈیڑھ عشقیہ‘ کی تشہیری مہم کے دوران کہی ۔ نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ ہم فلم اسٹار کے ہیئر اسٹائل کے علاوہ کچھ نہیں بدل سکتے۔ وہ تو ہم لوگ اتنی محنت سے فلمیں بناتے ہیں اس لیے اپنی اہمیت کچھ زیادہ ہی سمجھنے لگتے ہیں۔ لیکن ایسا کچھ ہے نہیں۔
اس موقع پرانھوں نے کہاکہ ’’بھاگ ملکھا بھاگ ‘‘انتہائی ڈرامائی اور بناوٹی قسم کی فلم تھی۔ فرحان نے اس کے لیے سخت محنت کی لیکن جسم بنا لینا اور بال بڑھا لینا ہی تو کافی نہیں ہوتا۔ تھوڑی اداکاری بھی کر لیتے تو اچھا ہوتا۔نصیر الدین شاہ نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ملکھا سنگھ کی زندگی پر بنی اس فلم میں فرحان اختر ملکھا سنگھ جیسے لگ ہی نہیں رہے تھے۔انھوں نے کہا: ’ملکھا جی تو فلم کی چمک دمک اور فرحان اختر کو دیکھ کر خوش ہو گئے کہ ارے بھیا یہ میں ہی تو ہوں۔ کیا ان کے پاس اپنی پرانی تصاویر نہیں تھی۔ نہ جانے فرحان کس زاویے سے انھیں اپنے جیسے لگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔