- مسیحا کی خودکشی، خطرے کا الارم
- جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورمنصوبہ بندی کرلی ہے، بابراعظم
- سندھ حکومت کی سینیٹ الیکشنز کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت
- دانش کنیریا نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی کوشش شروع کردی
- بھارت چین سرحدی تنازع پھر گرم؛ تازہ جھڑپوں میں کئی بھارتی فوجی زخمی
- پی ڈی ایم عوام سے مسترد ہوکر واپس ایوانوں کا رخ کررہی ہے، شبلی فراز
- عالیہ ریاض جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا جیت سے اختتام کرنے کیلیے پرامید
- پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل
- 3 ماہ کے دوران تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ
- تحریک عدم اعتماد کا پارلیمانی مقابلہ کرکے شکست دیں گے، شاہ محمود قریشی
- حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنےکے قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی
- پاکستانی کوہ پیماؤں کو ’کےٹو‘ سر کرنے کی مہم میں مشکلات کا سامنا
- زرداری اینڈ کمپنی بہت پیچھے رہ گئی 3 سال بعد بھی ان کا کوئی چانس نہیں،فواد چوہدری
- اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں
- خبردار! ہینڈ سینی ٹائزر بچوں کی آنکھوں کو نقصان پہنچارہے ہیں
- برازیل: کووڈ 19 کی سماجی بندش کے دوران طلاقوں میں ریکارڈ اضافہ
- کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 629 نئے کیسز رپورٹ
- دوحہ امن معاہدے پرنظرثانی ، خطہ پراثرات
- گھریلو ملازمین کے تحفظ کا قانون خوش آئند... عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا!!
- فاسٹ بولرز سے اہم ہتھیار چھیننے کی تیاری
آج کا دن کیسا رہے گا

جانیے اپنےاحوال ستاروں کی چال سے
حمل:
21مارچ تا21اپریل
ہر قسم کا کاروبار پوری ذمہ داری کے ساتھ کریں کسی نئی کاروباری سکیم کو عملی شکل دینا مناسب نہیں ہے، گھریلو ماحول بہتر رہ سکے گا، صحت جسمانی کاخصوصی خیال رکھیں۔
ثور:
22 اپریل تا 20 مئی
جانے انجانے میں اگر آپ کسی کا دل دکھا چکے ہیں تو اس سے معافی مانگ لیجئے یہی بہتر ہے کوئی دیرینہ آرزو پوری ہونے کا امکان روشن ہے۔
جوزا:
21 مئی تا 21جون
بیوپاری حضرات نہایت سوچ بچار کے بعد خرید و فروخت کریں، اپنے مزاج کی تلخی کو کم کر دیں تاکہ گھریلو خوشیوں میں اضافہ ہو سکے۔
سرطان:
22جون تا23جولائی
ملازمت کرنے والے احباب عجیب و غریب حالات سے دوچار ہو سکتے ہیں لہٰذا اپنے مزاج پر قابو رکھتے ہوئے فرائض انجام دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
اسد:
24جولائی تا23اگست
اب بھی آپ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ کوشش کریں تو حالات قدرے بدل سکتے ہیں یقینا آپ بھی موجودہ حالات سے مطمئن نہیں ہیں ۔
سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر
اپنے محبوب سے ذرا دور رہنے کی کوشش کیجئے، سفر شوق سے کیجئے، نتائج حوصلہ افزاء نکل سکتے ہیں، حاسد قسم کے رشتہ داروں کی دیرینہ سازش رنگ لا سکتی ہے ۔
میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر
کہیں سے کثیر رقم مل سکتی ہے، مختصر یہ کہ وقت خاصا اچھا گزر سکتا ہے، بس ذرا ہر معاملے میں مکمل احتیاط برت لیں اسی میں آپ کا فائدہ ہے۔
عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر
شریک حیات کو راضی رکھنے کی کوشش کیجئے، خطرات کافی حد تک ٹل سکتے ہیں اس کے باوجود محتاط رہنا ضروری ہے، والدین سے وابستہ توقع پوری ہو سکتی ہے۔
قوس:
23نومبر تا22دسمبر
بسلسلہ تعلیم معیار بلند نہ ہو سکے گا۔عزیزوں سے فائدے کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔اگر آپ خرید و فروخت کا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں فائدہ ہو گا۔
جدی:
23دسمبر تا20جنوری
کھانسی، نزلہ زکام کی بدولت آج طبیعت ناساز ہو سکتی ہے۔ لہٰذا محتاط رہئے۔مزاج کی تلخی کو بھی کم کر دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
دلو:
21جنوری تا19فروری
دماغ پر جنسی خیالات کو غالب نہ آنے دیں اس طرح آپ کی اعلیٰ صلاحیتوں کو زنگ لگ سکتا ہے کاروبارمیں بھی خصوصی دلچسپی لیں ۔
حوت:
20 فروری تا 20 مارچ
اگر آپ سیاستدان ہیں تو پھر فوری طور پر خود کو بدلنے کی کوشش کیجئے کہیں ایسا نہ ہو کہ فضول خرچی دوسروں کا دست نگر بنا دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔