- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
منال خان اوراحسن محسن خان کی نئی تصویرپرمداحوں کے تبصرے
لاہور: اداکارہ وماڈل منال خان اوراداکاراحسن محسن کی نئی تصویرپرمداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہیں۔
گزشتہ کئی روز سے اداکارہ وماڈل منال خان اورادکاراحسن محسن کے درمیان گہری دوستی چرچے عروج پرہیں لیکن اس متعلق کبھی بھی منال خان یا احسن محسن نے لب کشائی نہیں کی۔ تاہم ان کی مختلف تصاویراورساتھ ساتھ وڈیوزمداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑجاتی ہے۔
اس باربھی منال خان نے احسن محسن کے ہمراہ ایسی تصویر شیئر کی جس پر مداح یہ ہی اندازہ لگارہے ہیں کہ دونوں کے درمیان دوستی سے بڑھ کر کچھ اورہی ہے۔ یہ تو اب ہی وقت ہی بتائے گا کہ حقیقت کیا ہے۔
بس اتنا ہی نہیں منال خان کی جانب سے شیئر کرائی گئی تصویر احسن محسن کی جانب سے بھی شیئرکرائی گئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ “ہیپی برتھ ڈے ٹومائی فیورٹ”
واضح رہے کہ اپنی سالگرہ بھی اداکارہ نے اپنے ہل خانہ سمیت احسن محسن کے ساتھ منائی تھی۔
اداکارہ آج کل اپنے ڈرامے جلن میں منفی کردار کی باعث بھی سوشل میڈیا پرخاصی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جس پران کا یہ بھی کہنا تھا کہ مداح کرداروں کو لے کرکسی حال میں خوش نہیں ہوتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔