- تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ
- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیا کپ؛ ڈالرز دیکھ کر سری لنکا کی آنکھوں میں چمک آ گئی
- پاکستان کے ٹاپ پر پہنچنے کا راستہ بے حد دشوار
- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- ناسا کا کیپ اسٹون سیٹلائٹ سے رابطہ بحال
- برطانیہ اور امریکا نے چین کو 'خطرناک' قرار دے دیا
- پی ٹی آئی نے شکست دیکھ کر سینٹ ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا، شرجیل انعام میمن
- کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
- بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکمراں جماعت میں کوئی مسلمان وزیر شامل نہیں
- سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، سپاہی شہید
- پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5 امیدوار کامیاب
- بشری بی بی کی مبینہ آڈیو کی فرانزک ہونی چاہیے، فواد چوہدری
- خیبر پختونخوا حکومت کا فروغِ تعلیم کیلئے طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں مسلح افراد تین ساتھیوں کو تھانے سے چھڑا کر لے گئے
- بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ
- قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
- عمران ریاض کے خلاف درج مقدمے میں ایف آئی اے کی تمام دفعات غیر قانونی قرار
- دریائے جہلم میں ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے
- حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم
کلرک کی چھوٹی سی غلطی نے امریکی خاتون کو کروڑ پتی بنادیا

خاتون کو معلوم نہیں تھا کہ کلرک کی غلطی سے بیہٹھے بٹھائے مالا مال ہوجائیں گی۔ (فوٹو، فائل )
میسوری: جلد بازی میں اکثر غلطی ہوتی ہے اور ایسی غلطیاں کئی مرتبہ بہت مہنگی بھی پڑ جاتی ہیں لیکن کسی کی عجلت کسی کو مالا مال کردے یہ قصہ بھی اسی دنیا کے ہے۔
ایک امریکی اخبار کے مطابق واقعہ یہ ہے کہ ریاست میسوری میں ایک خاتون اپنی قسمت آزمانے کے لیے ایک لاٹری ٹکٹ خریدنے گئیں۔ خاتون کسی اور لاٹری کا ٹکٹ خریدنے گئیں تھیں لیکن سیون الیون نامی اسٹور کےکلرک کی بے دھیانی نے ان کی زندگی بدل دی۔
اب نہ جانے کلرک کس دُھن میں بیٹھا تھا کہ محترمہ کو ان کا مطلوبہ ٹکٹ دینے کے بجائے ’’بریک دی بینک‘‘ نامی لاٹری ٹکٹ تھما دیا۔ پہلے تو خاتون کو غصہ آیا اور کچھ تکرار بھی ہوئی لیکن پھر انہوں نے وہ ٹکٹ یہ سوچ کر رکھ ہی لیا کہ دیکھیے قسمت کو کیا منظور ہوتا ہے۔
خاتون کو کیا معلوم تھا کہ بریک دی بینک نامی یہ لاٹری انہیں چھپڑ پھاڑ دولت سے مالا مال کردے گی۔ کلرک نے غلطی سے جو ٹکٹ خاتون کو تھمایا تھا اس پر 1 لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ نکل آیا اور خاتون روپوں کے حساب سے کروڑ پتی ہوگئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔