- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
- اسٹیٹ بینک کی IFRS9 کے نفاذ کیلیے حتمی ہدایات جاری
- منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
- زمینی ممالیوں کی نصف اقسام کے جسموں میں پلاسٹک کا انکشاف
- برآمدی شعبوں کا سپر ٹیکس فی الفور واپس لینے کا مطالبہ
- تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ
- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیا کپ؛ ڈالرز دیکھ کر سری لنکا کی آنکھوں میں چمک آ گئی
- پاکستان کے ٹاپ پر پہنچنے کا راستہ بے حد دشوار
- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- ناسا کا کیپ اسٹون سیٹلائٹ سے رابطہ بحال
- برطانیہ اور امریکا نے چین کو 'خطرناک' قرار دے دیا
- پی ٹی آئی نے شکست دیکھ کر سینٹ ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا، شرجیل انعام میمن
- کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار والے 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی سیر کریں

سوئمنگ پول پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تعمیر کیا گیا ہے، فوٹو : اے ایف پی





وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت میں 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی دھوم مچی ہے جو زیر زمین مصنوعی غاروں اور مایا تہذیب کے شکستہ کھنڈرات پر مشتمل ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ’ڈیپ اسپاٹ‘ نامی ایک سوئمنگ پول ہے جس میں 8 ہزار مکعب پانی ہے جو کہ ایک عام پول کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ ہے۔
150 فٹ گہرے اس سوئمنگ پول میں 5 میٹر کی گہرائی تک زیر زمین ہوٹل بھی ہے جس کے کمرے سے غوطہ خوروں کو اس دلچسپ و عجیب سوئمنگ میں تیراکی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر تیراک مزید گہرائی میں جاتے ہیں تو انہیں مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار ملتے ہیں جو دیکھنے میں دلکش ہیں۔ یہ ایک مہم جو کے لیے یہ بہترین مقام ہے۔ یہاں ماہر غوطہ خور عوام کو تیراکی کی تربیت دینے کے لیے بھی دستیاب ہیں۔
سوئمنگ پول کا کورونا وبا کے باوجود افتتاح کردیا گیا ہے کیوں کہ یہ محفوظ ہے اور عام سوئمنگ پول کے نسبت یہاں سماجی فاصلے کو یقینی بناتے ہوئے غوطہ خوری کی جاسکتی ہے۔
سوئمنگ پول کے افتتاح کے موقع پر 39 سالہ غوطہ خور پرزیمسلا کاک پرزاک نے کہا کہ یہاں کوئی مچھلی یا مرجان کی چٹانیں نہیں ہیں لہذا یہ سمندر کا متبادل تو نہیں ہوسکتا البتہ پانی میں بحفاظت غوطہ لگانے کی تربیت کے لیے بہترین مقام ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔