- 2020ء؛ملکی ہوائی اڈوں پر 5 ارب کی منی لانڈرنگ اور سونے کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی
- جی ایس ایم ایمپلیفائر کی فروخت پر 6 آن لائن اسٹورز کو نوٹسز جاری
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنے کی سفارش
- ایشون کا ساتھی کھلاڑی پجارا کو انوکھا چیلنج، آدھی مونچھ منڈھوانے کا اعلان
- برازیل میں طیارہ حادثے میں 4 فٹبالر ہلاک
- مالکن کا اپنے کتے کی جیون ساتھی ڈھونڈنے کے لیے نرالا انداز
- وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں اور ہائیکورٹ میں کتوں کی بھرمار کیخلاف درخواست پر جج برہم
- وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
- ہفتے میں آدھا پاؤ تلی ہوئی چیزیں بھی دل کےلیے خطرناک ہیں، تحقیق
- بلیک ہولز آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بڑے ہوسکتے ہیں
- زندگی خطرے میں ڈالنے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف پولیس حرکت میں آگئی
- وزیر تعلیم سعید غنی کے نام پراربوں روپے کے ٹھیکوں کی بندربانٹ کا انکشاف
- بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والی استانی آسٹریلیا کے حوالے
- حکومت کا 70 ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ
- روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان جاری
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
- سفاری پارک میں افریقی شیرکے دو بچوں کی پیدائش
- بھارت میں ماں باپ نے پوجا میں اپنی جوان بیٹیوں کی بَلی چڑھا دی
- کورونا ویکسین لگوا کر آئیں اور ڈسکاؤنٹ پائیں، ریسٹورینٹس کا انوکھا اقدام
- ٹک ٹاک نے مزید 2 نوجوانوں کی جان لے لی، نہر میں ڈوب گئے
دیوالی کے بعد ’گوبر کی جنگ‘ کا عجیب تہوار

گورہبّا یعنی گوبر کی جنگ کا تہوار دراصل گئو ماتا سے اظہارِ عقیدت اور منت مانگنے کا ایک طریقہ ہے۔ (فوٹو: یوٹیوب اسکرین گریب)
کرناٹکا: ویسے تو دنیا بھر میں عجیب و غریب تہواروں کی کوئی کمی نہیں لیکن جنوبی ہندوستان کے ایک چھوٹے سے قصبے گماتاپورا میں ہر سال دیوالی ختم ہونے کے اگلے روز ’’گورہبّا‘‘ یعنی ’’گوبر کی جنگ‘‘ کا تہوار منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر گائے کے گوبر کے گولے بنا بنا کر پھینکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ہندو دھرم میں گائے کو مقدس مقام حاصل ہے اور اسی وجہ سے ہندوؤں میں گائے کو ’’گئو ماتا‘‘ کہا جاتا ہے جبکہ گائے کا گوبر بھی اتنا ہی ’’پوِتّر‘‘ (پاک) سمجھا جاتا ہے جو ہندو عقیدے کے مطابق لوگوں کو کئی پریشانیوں اور آفات سے بھی بچاتا ہے۔
گورہبّا کا تہوار بھی دراصل گئو ماتا سے اظہارِ عقیدت اور منت مانگنے کا ایک طریقہ ہے۔ البتہ یہ واضح نہیں کہ گوبر کی جنگ کا یہ تہوار دیوالی ختم ہونے کے اگلے روز ہی کیوں منایا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔