- خوش آمدید جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم
- علیم ڈار کے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب
- حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت جلد بازی قرار
- دلبر حسین نے پی ایس ایل کے ذریعے قومی ٹیم میں شمولیت کوہدف بنالیا
- پاکستان کپ؛ رنز کی بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھونے لگے
- جنوبی افریقی کرکٹرپاکستان میں سیکیورٹی انتظامات سے متاثر
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ چیلنج
- عمرکوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہوگی
- 2020ء پاکستان اسٹاک مارکیٹ باؤنس بیک میں کامیاب
- امریکی شہری نے ایک کروڑ 3 لاکھ میں مارخور کا قانونی شکار کرلیا
- کوئٹہ: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،2 افراد زخمی
- بریگیڈیئر اسدنے نیب ٹارچر کے باعث خودکشی کی،سلیم مانڈوی والا
- وزیراعظم کے 1012 ارب روپے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ
- صنعتی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ مگر توانائی بحران برقرار
- عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں مجرم ہیں، نواز شریف
- پاکستان نے ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا،آئی ایم ایف
- چین سے مقابلے کیلیے امریکا بھارت کومضبوط بنانا چاہتا
- ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا جلد مردم شماری کرانے پر اتفاق
- ڈریپ؛ پہلی ویکسین ’’ ایسٹرازینیکا‘‘ کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری
- صارفین کی نجی معلومات اور واٹس ایپ
بابراعظم سے اظہار محبت، میشا شفیع کی سختی سے تردید

ایسی باتوں کا کوئی مطلب نہیں اور یہ پوسٹ جعلی ہے، گلوکارہ۔
کراچی: مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم سے ملاقات کی خواہش (ڈیٹ) سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ جب بھی بابراعظم بیٹنگ کرتے ہیں تو میں ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتی ہوں اور جیسے ہی وہ آؤٹ ہوتے ہیں میں ٹی وی بند کردیتی ہوں، میں بابراعظم سے پیار کرتی ہوں اور ملاقات کرنا چاہتی ہوں۔
میشا شفیع نے بابر اعظم کے ساتھ ملاقات کی خواہش اور اظہار محبت سے متعلق پوسٹ کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں کہ یہ کیا ہے اور کس نے لکھا ہے، میں نے ایسا کبھی نہیں کہا جب کہ ایسی باتوں کا بھی کوئی مطلب نہیں، یہ پوسٹ جعلی ہے، میشا شفیع نے انسٹاگرام انتظامیہ سے پوسٹ ہٹانے کی درخواست بھی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔