- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
- اسٹیٹ بینک کی IFRS9 کے نفاذ کیلیے حتمی ہدایات جاری
- منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
- زمینی ممالیوں کی نصف اقسام کے جسموں میں پلاسٹک کا انکشاف
- برآمدی شعبوں کا سپر ٹیکس فی الفور واپس لینے کا مطالبہ
- تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ
- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیا کپ؛ ڈالرز دیکھ کر سری لنکا کی آنکھوں میں چمک آ گئی
- پاکستان کے ٹاپ پر پہنچنے کا راستہ بے حد دشوار
- تخریب کاری کے خدشے پر ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن
- ناسا کا کیپ اسٹون سیٹلائٹ سے رابطہ بحال
- برطانیہ اور امریکا نے چین کو 'خطرناک' قرار دے دیا
- پی ٹی آئی نے شکست دیکھ کر سینٹ ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا، شرجیل انعام میمن
- کراچی میں رات کے وقت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
چینی وزیر خارجہ اور چینی صدر میں حالیہ سربراہی کانفرنسوں کے حوالے سے اہم گفتگو

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور کی چینی صدر شی جن پھنگ میں حالیہ تین اہم سربراہی کانفرنسوں میں شرکت کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی چینی صدر شی جن پھنگ کی تین اہم سربراہی کانفرنسوں میں شرکت اور ان کے نتائج کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس حوالے سے چینی وزیر خارجہ نے اپنے انٹرویو میں چینی صدر کی سربراہی کانفرنسوں میں شرکت کی تفصیلات بتاتے ہوئے صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ سلسلہ وار اہم تصورات اور ان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
چینی صدر نے 17 سے 22 نومبر تک برکس ممالک کے بارہویں سربراہ اجلاس، اپیک کے 27ویں غیر رسمی سربراہ اجلاس اور جی 20 کی 15ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور اہم خطابات کیے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: ’’چین ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے،‘‘ چینی صدر
وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نےموجودہ پیچیدہ عالمی تبدیلیوں کے پیش نظر، وسیع بین الاقوامی تصورات کو پر اعتماد اور پر سکون انداز سے پیش کیا۔ انہوں نے برکس ممالک، اپیک اور جی 20 گروپ کی تاریخی حیثیت و ارتقا کو واضح کیا اور انسداد وبا اور اقتصادی و سماجی ترقی کی ہم آہنگی کے فروغ ، ’’وبا کے بعد کے دور‘‘ میں بین الاقوامی نظام کی تشکیل اور عالمی معاشی نظم و نسق کو مضبوط بنانے سمیت دیگر اہم امور پر عالمی تعاون کو فروغ دینے کےلیے 23 تجاویز بھی پیش کی ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیے: جامع علاقائی اقتصادی شراکت داری معاہدے پر باضابطہ دستخط
اس کے ساتھ ساتھ، صدر شی جن پھنگ نے چین کی نئی ترقی کے تصور پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ چین کھلے پن کو مزید وسعت دے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔