- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے تفریحی پارک میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
- 133 نوری سال دور ستارے کے گرد رقص کرتے سیاروں کی ویڈیو جاری
- عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب
- ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان
- حکومت کی آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی
- عمران خان کو جیل جانے کا شوق ہے تو وہ ضمانتیں کیوں کروا رہے ہیں، وزیر مملکت
- اتائی ڈاکٹر کا لوہے کی گرم راڈ سے نمونیہ کا علاج؛ نوزائیدہ بچی ہلاک
- قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے
- جاسوسی غباروں کی پرواز؛ امریکی وزیر خارجہ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا
- عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
- امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا
- شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
بھارتی عدالت کا گلوکار عدنان سمیع کو اپنا گھر سابقہ اہلیہ کے حوالے کرنے کا حکم

صبا گلادری مجھے سڑک پر لانا چاہتی ہیں، فیصلے کے خلاف درخواست دائر کروں گا، عدنان سمیع فوٹو: فائل
ممبئی: ممبئی کی عدالت نے پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع خان کو اپنا گھر سابقہ اہلیہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔
بھارت میں رہائش پذیر پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع خان اور ان کی سابقہ اہلیہ صبا گلادری کے درمیان گزشتہ 5 سال سے مقدمہ چل رہا تھا تاہم آج ممبئی کی عدالت نے فیصلہ صبا کے حق میں سناتے ہوئے عدنان سمیع کو گھر ان کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالتی فیصلے کے حوالے سے عدنان سمیع نے کہا کہ وہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صبا گلادری انہیں سڑک پر لانا چاہتی ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتیں کہ ان کا فن اور بھارتی عوام کی ان سے محبت ان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔