- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
کورونا وبا؛ "فیشن پاکستان ویک" اگلے سال تک کے لیے ملتوی
کراچی: کورونا وبا کے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
ملک میں جاری کورونا وبا کی دوسری لہرکے باعث بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے جو اگلے ماہ ہونا تھا تاہم اب انتظامیہ کی جانب سے فیشن ویک کو 2021 تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
فیشن ویک کے انسٹا اکاؤنٹ پرانتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے سال آپ سے ملاقات ہوگی۔ گھرپررہیئے اورمحفوظ رہیئے۔
اس سے قبل دسمبرمیں ہونے والے فیشن ویک کوکورونا وبا کے باعث 2 دن تک کے لیے محدود کردیا تھا۔
واضح رہے کہ انتظامیہ نے موسم بہاراورموسم گرما میں ہونے والے پاکستان فیشن ویک کوبھی کورونا وبا کے پیش نظرملتوی کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔