نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک  جمعرات 26 نومبر 2020
خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں۔ فوٹو : فائل

خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں۔ فوٹو : فائل

 پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.      

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جب کہ ان کے والد کی نماز جنازہ ڈیری سیدان ممش خیل میں ساڑھے گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔