- 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- 14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
- انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
- خواجہ آصف کو لاڈلےکی خواہش پر گرفتارکیا گیا، سعد رفیق
- پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی
- نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
- واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا
- 15 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے بڑے بہن بھائی قتل اور ماں زخمی
- افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 خاتون ججز حملے میں ہلاک
- وزیراعظم کے کرپشن کےخلاف جہاد سے قوم کرپٹ لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے، فردوس عاشق
- حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
- کراچی میں موجود جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
- غیر قانونی تعمیرات، درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری
- جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز
- خوش آمدید جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم
- علیم ڈار کے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب
- حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت جلد بازی قرار
- دلبر حسین نے پی ایس ایل کے ذریعے قومی ٹیم میں شمولیت کوہدف بنالیا
- پاکستان کپ؛ رنز کی بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھونے لگے
- جنوبی افریقی کرکٹرپاکستان میں سیکیورٹی انتظامات سے متاثر
کورونا وائرس؛ اندرون ملک تمام پروازوں میں کھانے پینے پر پابندی عائد

پرواز کے عملے اور مسافروں کو ماسک کا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل
کراچی: دوران پرواز مسافروں کو کھانے پینے کی کوئی اشیاء فراہم نہیں کی جائے گی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی سخت ہدایات پر اندرون ملک جانے والی تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اب دوران پرواز مسافروں کو کھانے پینے کی کوئی اشیاء فراہم نہیں کی جائے گی۔
سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز اور چارٹرڈ پروازیں اس پر مکمل عملدرآمد کریں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرواز کے عملے اور مسافروں کو ماسک کا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، تمام ایئرلائنز ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرانے کے پابند ہوں گی، اور تمام ایئرپورٹس منیجرز، اے ایس ایف، این سی او سی کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرانے کرائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔